: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
براڈكاسٹ ایڈیٹرس ایسوسی ایشن (بي اي اے) کے ایک وفد نے آج مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی اور پٹیالہ ہاؤس عدالت کے احاطے اور اس کے باہر صحافیوں پر حملے کے دوران پولیس کے خاموش تماشائی بنے رہنے کا الزام لگایا۔ ملاقات کے بعد بي اي اے کے جنرل
سکریٹری این کے سنگھ نے بتایا کہ مسٹر سنگھ نے صحافیوں پر حملے ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور قصورواروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ مرکزی وزیر نے کہا ہے کہ دہلی پولیس کمشنر کو قصورواروں کی شناخت کرنے اور ان کے خلاف مناسب کارروائی کرنے کی ہدایت دی جائے گی۔